واحد بالارتباط
جو کسی خاص ارتباط کی وجہ سے واحد ہو ، یعنی کسی شے کا اس طرح ہونا کہ اگرچہ اس میں بالفعل ہی کثرت کیوں نہ ہو ، لیکن کسی ارتباط یا تعلق کی وجہ سے ا ن کو واحد کہہ دیتے ہوں۔