واحدیت

مقام الجمع، مرتبہ الہیت، مرتبہ وحدانیت، اس مرتبہ واحد انیت میں وجوود کا لحاظ تمام اشیاء لازمہ کلیات وجزئیات کے ساتھ کیا جاتاہے جو اسماء وصفات ہوتے ہیں،یاشے کا اس طرح ہونا کہ اس کی ذات وصفات میں کوئی شریک نہ ہو۔

error: Content is protected !!