وَتر
(واو پر زبر) اوتار کی جمع ہے ،اس کے معنی نس کے ہیں ،یہ پٹھے کی طرح ایک ایک سفید عضو ہے جو عضلات کو ہڈیوں کے ساتھ باندھتا ہے۔
علم ہندسہ کی اصطلاح میں مثلث کا کوئی ایک ضلع یا وہ خط جو دائرے کے مرکز سے گذر کر اس کو دو حصوں میں تقسیم کر دے۔