وحی غیر متلو رسالت مآب ﷺ کے قلب اطہر پر عالم بیداری یا خواب میں من جانب اللہ القاء، اس کو ’’وحی خفی ‘‘بھی کہا جاتا ہے۔