وقتیہ

یہ موجہات کی قسم مرکبہ میں سے ہے ،او ر بعینہ وقتیہ مطلقہ ہے جس کو اس کی ذات کے اعتبار سے لادوام کی قید کے ساتھ مقید کر دیا جاتا ہے۔

error: Content is protected !!