نقل
(نون پر پیش کے ساتھ) ذائقہ تبد یل کرنے کے لئے جو چیز استعمال کی جائے اس کو نقل کہا جاتا ہے ،بالعموم شراب کے بعد کباب کونقل کہاجاتا ہے۔