نور ایک کیفیت ہے جس کا قوت باصرہ سب سے پہلے ادراک کرتی ہے، پھر اس کے ذریعے تمام نظر آنے والی چیزوں کا ادراک کرتی ہے۔