تسامح

کلام کا مقصد سمجھانہ جاسکے جب تک کہ کوئی دوسرا لفظ مقدر نہ مانا جائے ،یا کسی معنوی علاقہ کا قصد کیے بغیر لفظ غیر حقیقت میں استعمال کر لیا جائے اس اعتماد پر کہ موقع محل کے لحاظ سے معنی واضح ہوجائیں گے اور علاقہ معنوی تسامح پیدا نہ ہونے دے گا۔

error: Content is protected !!