تشکیک بالاولویت

تشکیک یعنی کسی ایک مفہوم کا اپنے افراد میں کمال ونقصان کے تفاوت یا علیت ومعلولیت کے فرق کے ساتھ پایا جانا، اگر افراد میں یہ تفاوت اولویت یاعدم اولویت کے لحاظ سے ہے تو ’’تشکیک بالا ولویت‘‘ ہے، یعنی اولویت اور عدم اولویت کے بارے میں افراد کا اختلاف مثلاً وجود کہ اس کا اطلاق حق تعالیٰ پر پورا پورا اور مکمل ہوتا ہے ،تقدم وتاخر کی وجہ سے یہ تشکیک بالتقدیم والتاخیر کہلائے گی اور چونکہ یہ باری تعالیٰ میں اشد اور ممکن ہیں اضعف ہے لہذا یہ تشکیک بالشدۃ و الضعف کہی جائے گی۔

error: Content is protected !!