تعقید

مغلق کلام جس کے معنی آسانی سے سمجھ میں نہ آسکیں، جس کا مفہوم واضح نہ ہو اور معانی مقصودہ پرالفاظ کی دلالت ظاہر نہ ہو، کلام میں ایسی گرہ کا پڑ جانا جس کی وجہ سے معنی کی جانب ذہن بآسانی منتقل نہ ہوسکے۔

error: Content is protected !!