تفرید

اپنے نفس کو سب سے منفرد اور بے تعلق کر لینا، اور اپنے امثال واقران تک سے متوحش رہنا۔

error: Content is protected !!