تغلیب
ایک شئی کا حکم اور ا سکے معانی ومفاہیم دوسری شئی کو عطا کر دینا ،یا ترجیح وغلبہ دے دینا ’’تغلیب ‘‘کہلاتاہے ،جیسے مشرقین اور مغربین کہ ان میں کوئی ایک لفظ بول کر مشرق و مغرب دونوں مراد لیے جاسکتے ہیں۔