تقسیم فکی
جس چیز کے خارج میں دو جز یا دو ٹکڑے ہوسکیں، اگر یہ ٹکڑے اور اجزاء آلہ نافذہ کی قطع وبرید سے ہوں تو تقسیم قطعی ہے ،اور اگر توڑنے پھوڑنے سے ہوں تو تقسیم کسری ہے ،اس کو تقسیم خارجی بھی کہا جاتا ہے۔