تملیک

کسی کو کسی چیز کا مالک بنا دینا ،اگر یہ تملیک کسی چیز کے عوض ہوتو ’’بیع‘‘ ہے ،اگرچیز بلا عوض دی گئی ہو تو ’’ہبہ ‘‘ہے، اگر اس چیز کی منفعت بالعوض دی گئی ہے تو ’’اجارہ ‘‘ہے ،اگر منفعت بلا عوض دی گئی ہے تو ’’عاریت ‘‘ہے۔

error: Content is protected !!