تناقض
دوقضیوں کے مابین ایجاب وسلب میں اس طرح کا اختلاف ہونا کہ ان میں سے ہر ایک کا صدق دوسرے کے کذب کو لازم ہو ،لیکن اس اختلاف کا تحقق آٹھ وحدتوں میں اتحاد کے ساتھ مشروط ہے:
درتناقض ہشت وحدت شرط دان
وحدت موضوع ومحمول ومکان
وحدت شرط و اضافت جزو کل
قوۃوفعل است در آخر زمان