توریہ
لغت میں توریہ چھپانے اور مخفی کرنے کے معنی میں استعمال ہوتا ہے، علم بدیع کی اصطلاح میں اس کے معنی یہ لیے جاتے ہیں کہ متکلم اپنے کلام سے ظاہری معنی کے علاوہ یا خلاف معنی مراد لے۔