جسم کروی

وہ جسم جو امتداد ثلاثہ یعنی :طول ،عرض، عمق (لمبائی ، چوڑائی ، گہرائی) کا حامل ہے۔ اگر اس کو کسی ایک سطح نے اس طرح گھیر لیا ہے کہ اس کے داخل جسم نقطے سے جس قدر بھی خطوط اس سطح کی طرف نکلیں اور وہ سب مساوی ہوں تو یہ ’’جسم کری ‘‘ ہوگا (مزید دیکھو : اسطوانہ) ۔

error: Content is protected !!