جعل اختراعی
جعل لغت کے اعتبار سے خلق اور تصییر یعنی پیدائش کے معنی میں بھی آتا ہے، جعل بسیط بھی ہوتاہے، اور مرکب بھی ، جعل بسیط کو ’’جعل ابداعی‘‘ کہتے ہیں ، اور جعل مرکب کو ’’جعل اختراعی‘‘۔