جمع منتہی الجموع

آخری جمع جس کے بعد کوئی جمع نہ ہو،یہ جمع اسباب منع کے ان نو (۹)اسباب میں سے ہے جو دوسببوں سے قائم ہوتی ہے، جو دو کلموں سے مرکب ہو خو اہ اس میں مخاطب کے لئے افادہ ہو یا نہ ہو یعنی کوئی مکمل بات مخاطب کے پلے پڑے یا نہ پڑے۔

error: Content is protected !!