جوف جوف عضو کی وہ اندرونی وسعت جس میں کوئی چیز ٹھہر سکے جیسے معدے کا جوف کہ اس میں غذا ٹھہرتی ہے ، اسے تجویف بھی کہتے ہیں ۔