حجب حرمان (ح پر فتحہ یعنی زبر)حجب مطلق منع کے معنی میں آتا ہے، حجب حرمان یہ ہے کہ وارث میراث سے کلیۃ ً محروم ہوجائے