حجت فی الحدیث

حدیث میں حجت وہ مانا جاتاہے جس کو تین لاکھ احادیث مع متن واسناد کے یاد ہوں اور وہ تمام جرح وتعدیل بھی اس کے حافظے میں محفوظ ہوجو تمام راویوں پر تاریخی اعتبار سے کی گئی ہو۔

error: Content is protected !!