حد ناقص

ایسی تعریف ہےجو صرف فصل قریب یا فصل قریب اور جنس بعید سے مرکب ہو ، جیسے انسان کی تعریف کرنا صرف ناطق سے یا جسم ناطق سے۔۔

error: Content is protected !!