حرکت عوض
جس کے ساتھ انتقال واستبدال بالذات قائم نہ ہو ،بلکہ کسی دوسرے میں قائم ہو ،لیکن کسی تعلق اور علاقے کی وجہ سے یہ انتقال واستبدال اس کی طرف منسوب کر دیا گیا ہو، یعنی ایک جسم کی حرکت تعلق کی بنا پردوسرے جسم سے منسوب کر دی جائے۔