حرکت وضعی

وہ حرکت ہے کہ متحرک کا حیّز باقی رہے اور اس کے اجزاء کی نسبت بدلتی رہے ،بالفاظ دیگر جس کا مکان کلی باقی رہے اور اس کے اجزاء کی نسبت امور خارجہ سے بدلتی رہے، یعنی متحرک کامکان توتبدیل نہ ہو ،لیکن اس کے اجزاء کی وضع تبدیل ہوجائے ،جیسے چکی کی حرکت۔۔

error: Content is protected !!