حس مشترک

ایسی قوت کا محل ہے جس میں ظاہری حواس خمسہ کے ذریعے جزئیات کی جو صورتیں محسوس کی جاتی ہیں وہ چھپتی رہتی ہیں، گویا کہ یہ ظاہری حواس خمسہ حسن مشترک کے جاسوس ہیں کہ اپنے اپنے ذرائع سے مہیا کی ہوئی صورتیں اس حس میں جمع کرتے رہتے ہیں اور حس مشترک کے چشمے میں یہ پانچ نہریں پہنچتی رہتی ہیں۔

error: Content is protected !!