حشو
معانی وبیان کی اصطلاح میں حشواس زیادتی کو کہاجاتا ہے کہ جو متعین مفہوم ومعنی پر بلا ضرورت اور بغیر کسی مقصد کے اضافہ کر دی جائے۔