حیثیت

اگر حیثیت محیث کے عین ہو تو اس کے معنی اطلاق کے ہوں گے، حتیٰ کہ اطلاق کے قید سے بھی احتراز ہوگا، اگر محیث غیر ہو تو اس کے معنی یہ ہوں گے کہ وہ اس غیر کے لحاظ سے اور غیر سے قطع نظر کے بعد بھی محکوم علیہ ہے۔

error: Content is protected !!