خط مستقیم
ایک نقطے سے دوسرے نقطے تک چھوٹے سے چھوٹا جانے والا خط، خط مستقیم کہلاتا ہے ،بالفاظ دیگر دونقطوں کو ملا دینے والا چھوٹے سے چھوٹا خط، خط مستقیم ہوتاہے۔