خلاء

مکان کا متمکن سے خالی ہونا، فضاء موہوم، فلاسفہ خلاء کے منکر ہیں، متکلمین اس کے امکان کے قائل ہیں، شہنشاہ عالمگیر کے دور حکمرانی کے ایک عظیم شاعر نعمت خان عالی نے شاعرانہ انداز سے بڑے لطیف پیرائے میں فلاسفہ کی تردید اور متکلمین کی تائید کی ہے:

فلسفی آنکس کہ می گوید خلا باشد محال
در خزانہ گر رود ہر گز نگوید ایں سخن

error: Content is protected !!