خیال ان محسوس صورتوں کا خزینہ جن کی مدرک حس مشترک ہے ،اور اس میں مطبوعہ یعنی چھپی ہوئی صورتوں کا محافظ ہے۔