دلالت غیر لفظی وضعی
وہ دلالت ہے جس میں دال لفظ نہ ہو، اور دلالت وضع کی وجہ سے ہو، جیسے اسکول یا مدرسہ میں صبح کو گھنٹہ بجنے کی دلالت سبق کا وقت ہونے پر۔