دلالت غیر لفظی طبعی وہ دلالت ہے جس میں دال لفظ نہ ہو، اور دلالت طبیعت کے تقاضے سے ہو، جیسے گرم آنسوں بہنے کی دلالت غم پر۔