ذکا – ذکاوت
یہ ذکاوت بھی کہلاتی ہے، ذکا نفس میں ایک تیز قوت ہوتی ہے جوآراء اورافکار کے حصول میں مددگار ہوا کرتی ہے، بخلاف فطنت اور فطانت کے کہ اس میں غیر کے کلام کو فوراً سمجھ لینا ملحوظ ہوتا ہے۔