قدم زمانی کسی شے کے وجود سے پہلے عدم کا نہ ہونا، اس کے بالمقابل محدث زمانی ہے کہ جس کے وجود پر اس کے عدم کو سبقت زمانی حاصل ہے۔