قضیہ حملیہ موجبہ وہ قضیہ ہے جس میں ایک چیز کو دوسری چیز کے لیے ثابت کیا گیا ہو، جیسے میں نے کھانا کھایا۔