قوت حس و حرکت
اس قوت کی وجہ سے انسان مفید و مضر چیزوں کا شعوروادراک کرتاہے اور اعضاء میں حس اور حرکت کی قدرت اسی قوت سے حاصل ہوتی ہے گویا قوت نفسانیہ قوت احساس وادراک اور قوت تحریک کا مجموعہ ہے، اسے قوت نفسانیہ بھی کہتے ہیں۔