کتاب لوح محفوظ

انسان کامل کا لقب اور خطاب بجز ذات احمدی سرور عالم و عالیان ﷺ کسی اور پر سجتا ہی نہیں۔ اسی انسان کامل (ذات محمدی ﷺ) کو آپ کی روح وعقل کی جہت سے ’’کتاب عقلی ‘‘ اور ’’ام الکتاب ‘‘کہہ دیا جاتا ہے اور آپ کے قلب کے لحاظ سے ’’کتاب لوح محفوظ ‘‘کہاجاتا ہے اور نفس کے اعتبار سے ’’کتاب محوواثبات ‘‘بولا جاتا ہے۔

error: Content is protected !!