کلام نفسی
وہ معنی جو متکلم کے دل میں ہوں ،اور جس پر عبارت یا کتابت یا اشارے سے استدلال کیا جاسکے، بالفاظ دیگر متکلم کے دل کا وہ مفہوم جس پرالفاظ تحریر اور اشارہ دلالت کرتاہو۔