کم منفصل

وہ عرض جو بالذات قابل قسمت تو ہو لیکن اس میں کوئی مشترک حد نہ نکلے، یعنی کم منفصل ایسا کم ہے جس کے اجزاء کے درمیان کوئی حد مشترک نہ ہو، جیسے عدد۔

error: Content is protected !!