علم الکلام

جس علم میں حق تعالیٰ کی ذات وصفات سے اور ممکنات کے ان حالات سے جو مبدء اور معاد، جنت، دوزخ، صراط، میزان، عذاب، ثواب وغیرہ سے متعلق ہوں بحث کی جائے ، اس میں موجود کے اعراض ذاتیہ سے بحث ہوتی ہےاس حیثیت سے کہ وہ اسلام کے طور طریق اور مسلمہ قواعد کے مطابق ہو۔۔

error: Content is protected !!