کیموس

معدے کے عمل ودخل اور جذب وانجذاب کے بعد جب کیلوس جگر میں پہنچتاہے تو وہاں پھر ایک بار اس پر جگر کا عمل ہوتا ہے اور ایک اور پکائی ہوتی ہے ،یہاں یہ کیلوس اخلاط اربعہ :خون ،بلغم ،صفراء ،سوداء کی مختلف شکلیں اختیار کر لیتا ہے اور ’’کیموس‘‘ کہلانے لگتا ہے۔

error: Content is protected !!