لوح نفس جزیہ سماویہ

اس کانام سماء دنیابھی ہے یہ خیال عالم کے مشابہ ہے اس میں ہر اس چیز کی شکل، ہیئت اور مقدار درج و منقش ہوتی ہے جیسی اور جس نہج پر کہ اس عالم میں ہے۔

error: Content is protected !!