مادہ (ہیولی)

(ہیولی) جو بذاتہٖ نہ متصل ہو نہ منفصل ،نہ واحد ہو نہ کثیر ،لیکن اتصال وانفصال اور وحدت وکثرت کا صالح اور قابل ہو، محل جو ہر یعنی صورت جسمیہ یا صورت نوعیہ کا محل ہو ،مادہ کے متعلق یہ امر پیش نظر رہنا چاہئے کہ جس مادے میں نفس تصرف کرتا ہے وہ یہ ثقیل وغلیظ جسم نہیں ہے ،بلکہ وہ لطیف معتدل اور نوری جسم ہے کہ جو بدن اصلی کہلاتا ہے ،یہ ثقیل وغلیظ جسم تو اس کا غلاف اور گویا کہ گٹھلی ہے۔

error: Content is protected !!