مبنی
جس کا سکون اور جس کی حرکت کسی عامل کی رہین منت نہ ہو ،یعنی اس پر سے کتنے ہی عامل گزرجائیں لیکن اس کے آخری حرف کی حرکات میں کوئی تغیرو تبدل نہ ہوسکے۔