قوت متفکرہ

متصرفہ ایک دماغی قوت ہے جو صورتوں میں اور معانی میں تصرف کر کے ان کو ترکیب دیتی رہتی ہے اور ان کو تفصیل کر تی رہتی ہے، اس قوت کو عقل اور وہم دونوں کام میں لاتے رہے ہیں، اگر عقل اس سے کام لے تو یہ قوت متفکرہ کہلاتی ہے ،اور اگر وہم اس کو کام میں لائے تو قوت متخیلہ کہلائی جاتی ہے۔

error: Content is protected !!