متضائفین – تضایف
وہ دو وجودی متقابلین جن میں کا ہر ایک دوسرے کے تعلق سے سمجھا جائے، یعنی وہ ایسا علاقہ ہے جس میں ایک چیز کا سمجھنا دوسری چیز پر موقوف ہو اور ایسی دو چیزوں کو متضائفین کہتے ہیں، جیسے إن کان زید أبا عمرو کان عمرو ابنہ (اگر زید عمرو کا باپ ہے تو عمرو زید کا بیٹا ہے)۔
