متی (مقولہ)

(زمان) وہ حالت ہے جو شے کو آن میں یا زمانے میں حاصل ہونے کے سبب عارض ہو اور جس کو سال ماہ اور دن سے تعبیر کیا جائے۔ یعنی وہ ہیئت جو کسی چیز کو زمانہ کے لحاظ سے حاصل ہوتی ہے، جیسے اب اور ایک سال پہلے کسی شخص کی ہیئت۔

error: Content is protected !!