مثلث
وہ سطح جو تین مستقیم خطوط سے گھر اہوا ہو، وہ اضلاع کے اعتبار سے متساوی الا ضلاع ،مختلف الا ضلاع اور متساوی الساقین ہوا کرتا ہے، اور زاویوں کے اعتبار سے قائم الزوایا ،منفرج الزوایا اور حاد الزوایا کہلاتا ہے، جس کی تفصیلات اقلیدس سے معلوم کی جاسکتی ہیں۔