مجاز مرسل

ایسا مجاز ہے جس میں مشابہت کے علاوہ کوئی اور علاقہ ہو، جیسے انگلی بول کر پورے مراد لینا۔

یعنی ’’تشبیہ‘‘ کا علاقہ ہوتو اسے ’’استعار ہ ‘‘ کہتے ہیں ، اور ’’غیر تشبیہ‘‘ کا علاقہ ہوتو اُسے ’’ مجاز مرسل‘‘ کہتے ہیں ، اہلِ اصول فقہ دونوں کو مجاز کہتے ہیں ، ’’ اہلِ بلاغت ‘‘ تشبیہ والے کو ’’ استعارہ‘‘ اور غیر تشبیہ والے کو ’’ مجاز ِمرسل ‘‘ کہتے ہیں ۔

مناطقہ نے مجاز مرسل کو علاقہ کے اعتبار سے چوبیس قسموں میں منحصر کیا ہے۔

error: Content is protected !!